-
72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹لاس انجلیس میں یہودی احتجاجی مظاہرین نے ہائی وے بند کر کے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا شکریہ، اسرائیل نے امریکا کی فوجی اور سیاسی حمایت کا اعتراف کر ہی لیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم امریکہ کی فوجی اور سیاسی حمایت کو سراہتے ہیں۔
-
اسرائیل نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵جنگ کے میدان میں بے شمار شکستوں سے دوچار ہونے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے مکینوں کے لئے نوٹس جاری کیا ہے جس میں شدت سے کہا گیا کہ وہ رقم وصول کرنے کے عوض حماس کے رہنماؤں کی معلومات تل ابیب کو فراہم کریں۔
-
خوراک کی عالمی تنظیم: غزہ کی نصف آبادی کو بھوک مری کا سامنا ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸خوراک کی عالمی تنظیم کا کہنا ہےکہ غزہ کی صورت حال مسلسل بحرانی اور مایوس کن ہوتی جا رہی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: صیہونی حکومت کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرديں گے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ آخرکار دشمن جنگ بندی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کو بھاری جانی نقصان کا سامنا، مزید 10 فوجی ہلاک
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲صیہونی حکومت کے سوروکا اسپتال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد سے اب تک اس اسپتال میں دو ہزار ایک سو اڑتالیس زخمی فوجیوں کو منتقل کیا جا چکا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک مال بردار جہاز پر میزائل حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸میڈیا ذرائع نے بحیرۂ احمر میں ایک کارگو جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کا اعتراف، اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے اب تک ہمارے 445 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اور 648 دیگر فوجی زخمی ہوچکے ہیں۔