-
القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی بھاری فوجی شکست اور غاصب حکومت کے 10 فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 10 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰اسرائیلی فوج نے آج بدھ کو اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں 19 اسرائيلی قیدی ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ غزہ میں 119 اسرائيلی قیدیوں میں سے 19 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا: امریکی صدر
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ نیتن یاہو یہ نہیں کہہ سکتے کہ مستقبل میں فلسطینی ملک کا کوئی وجود نہیں ہو گا۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳فلسطین کے مجاہدین میدان جنگ میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶فلسطینی مجاہدین کے ساتھ ہونے والی ایک جھڑپ میں کم سے کم گیارہ صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے-
-
صیہونی آبادیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت میں شامل مختلف گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے سدیروت کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں ، عوام کو امداد کی اشد ضرورت
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸غزہ کی شہری انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔