-
رفح پر صیہونی فوج کا ڈرون حملہ ، 2 فلسطینی شہید
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵رفح شہر پر صیہونی ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
ابو عبیدہ کا دہشت گرد اسرائیل کو انتباہ، ایک غلطی سے سارے قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ہر ممکنہ صورتحال کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی حکومت کوئی غلطی کرے تو قیدیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہوگا۔
-
ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا رہا
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵حماس کے رہنماؤں نے صیہونی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کے حوالے سے امریکی صدرکی دھمکی کے بے اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی جنگی قیدی بغیرسمجھوتے کے آزاد نہیں ہوگا۔
-
ٹرمپ کی دھمکی بھی اور حماس سے بات چیت بھی، فلسطینی مجاہدین کو ڈرایا نہیں جا سکتا
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۴وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرولین لیوتھ نے حماس کے ساتھ ٹرمپ حکومت کے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔
-
طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع، اسرائیلی آرمی چیف هرتزی هالیوی اپنے انجام کو پہنچ گیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۶طوفان الاقصی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے اوراسرائیلی فوجی یکے بعد دیگرے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔
-
استقامت کا اسلحہ ہماری ریڈ لائن ہے: سامی ابو زہری
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴فلسطین کی تحریک حماس نے استقامت کے اسلحے کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
حماس کے رضاکار جنگ سے پہلے کے مقابلے میں کم نہیں ہوئے: صہیونی ذرائع ابلاغ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ایک صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ نے خبر دی ہے کہ تحریک حماس نے نئے رضاکاروں کو بھرتی کرلیا ہے اور جنگ سے پہلے کے مقابلے میں ان کی تعداد کم نہیں ہوئی ہے
-
غزہ کی گزرگاہوں کا مسلسل بند رکھا جانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے: تحریک حماس
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶فلسطین کی تحریک حماس نے تاکید کی ہے کہ غزہ کی گزرگاہیں مسلسل بند رہنے اور انسان دوستانہ امداد روکے جانے کا جاری سلسلہ ، غیر انسانی اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
عرب ممالک غزہ والوں کو بھوک سے مارنے کی صیہونی پالیسی کے خلاف عملی اقدام کریں: حماس
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲حماس کے ترجمان حازم قاسم نے عرب ممالک سے اپیل کی ہے کہ غزہ والوں کو بھوکا رکھنے کی صیہونی پالیسی کے مقابلے کے لیے عملی اقدام انجام دیں۔
-
اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵حماس کے ایک سینیئر رہنما نے نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے سلسلے میں لیت و لعل کے بعد کہا ہے کہ زخمی ہونے کی وجہ سے بہت سے اسرائيلی قیدیوں کی جان خطرے میں ہے۔