SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

hamas

  • حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰

    حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، سرنگ میں دھماکے کے دوران متعدد صیہونی ہلاک

    القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، سرنگ میں دھماکے کے دوران متعدد صیہونی ہلاک

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱

    حماس کے عسکری ونگ "عزالدین القسام بریگیڈ" نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کچھ صیہونی فوجیوں کو غزہ پٹی کے وسط میں دیر البلح شہر کے مشرق میں واقع ایک سرنگ میں پھنسا کر ہلاک اور زخمی کر دیا۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی

    Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے فاش کیا ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی حکام سے کہا ہے کہ وہ حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم اور سیکورٹی اداروں کے کمانڈروں کے مقابلے میں اکیلے کھڑے رہیں گے۔

  • ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ختم ہونے کا امکان ہے، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ

    ایک سال سے بھی کم عرصے میں اسرائیل کے ختم ہونے کا امکان ہے، سابق صیہونی جنرل کا انتباہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴

    غاصب صیہونی فوج کے ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ اگر تحریک مزاحمت کے ساتھ تھکا دینے والی جنگ جاری رہی تو یہ حکومت ایک سال سے بھی کم عرصے میں نابود ہوجائے گی۔

  • صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، 3 صیہونی فوجی ہلاک

    صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، 3 صیہونی فوجی ہلاک

    Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰

    غزہ میں استقامتی فلسطینی محاذ کے حملوں میں کم سے کم تین صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔

  • صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے، اسامہ حمدان

    صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے، اسامہ حمدان

    Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸

    تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔

  • القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، صیہونیوں کا جنگی ساز و سامان تباہ + ویڈیو

    القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، صیہونیوں کا جنگی ساز و سامان تباہ + ویڈیو

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳

    القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال کو اس کے جنوب سے الگ کرنے والی پٹی نتساریم میں گھات لگا کر کئے گئے حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔

  • کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند، حماس کا خیرمقدم

    کولمبیا کی جانب سے صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند، حماس کا خیرمقدم

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵

    صیہونی حکومت کےلئے پتھر کے کوئلے کی برآمدات بند کرنے کے کولمبیا کے فیصلے کا حماس نے خیر مقدم کیا ہے۔

  • حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی

    حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جنگ بندی سے متعلق امریکہ کی نئی تجویز مسترد کر دی ہے۔

  • قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟

    قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو کی نئی شرط کیا ہے؟

    Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    عبرانی روزنامہ "اسرائیل ہیوم" نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت کی درخواست کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وزیر دفاع پاکستان: ہم ایران کی خودمختاری اور آزادی کی کھل کر حمایت کرتے ہیں
    وزیر دفاع پاکستان: ہم ایران کی خودمختاری اور آزادی کی کھل کر حمایت کرتے ہیں
    ۱۴ minutes ago
  • بنگلہ دیش میں عوام کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچ گئی
  • امریکی دباؤ ایرانی قوم کے حوصلے توڑنے میں ناکام، مغربی میڈیا کا اعتراف
  • مذاکرات صرف ایٹمی پروگرام تک محدود: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS