-
فلسطینی مزاحمت کی طاقت کا صیہونی وزیر اعظم نے کیا اعتراف
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے فلسطینی مزاحمت کی طاقت کے اعتراف کے ساتھ ہی غزہ میں اپنے جرائم جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
غزہ میں نسل کشی جاری، درجنوں فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں نہتے فلسطینی عوام کی نسل کشی جاری ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شہیدوں کی تعداد پینتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے-
-
جنگ غزہ کے آغاز سےاب تک دس صیہونی فوجی افسروں اورفوجیوں نے خودکشی کی ہے: صیہونی میڈيا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کم سے کم دس اسرائیلی فوجی خودکشی کر چکے ہیں.
-
اسرائیل کو ہتھیار دینے کی برطانیہ کی عجیب دلیل
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیار دینے پر پابندی سے حماس مضبوط ہوگا۔
-
جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں : حماس رہنما
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔
-
رفح میں القسام بریگيڈ کے ہاتھوں چار صیہونی فوجی ہلاک ، متعدد زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے رفح میں چار صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا-
-
غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملے جاری, آٹھ فلسطینی شہید
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ جس میں کم از کم آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے : حماس رہنما
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
حماس نے دکھائی طاقت، اسرائیل کو بھیجا ویڈیو پیغام+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ نے نیا ویڈیو پیغام جاری کرکے کہا ہے کہ ہم تمہاری فوج کی عزت خاک میں ملا دیں گے۔
-
غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۶غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے پوری وحشیگری کے ساتھ جاری ہیں اور اس درمیان فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں-