-
واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔
-
لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے غزہ مارچ کا انعقاد
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں لاہور میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ کے ایک اسپتال میں اجتماعی قبر کی دریافت
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶غزہ میں فلسطینی ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم نے اتوار کی صبح جنوبی غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس نے علاقے کے ایک اسپتال میں ایک اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
-
امریکہ کا ویٹو عالمی سطح پر اسے اور اکیلا کرے گا، حماس
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۴فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔
-
غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰استقامتی محاذ کے جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸المغازی کیمپ اور رفح شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں
-
اسرائیل پر ایران کا جوابی حملہ فطری حق ہے: تحریک حماس
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے کہا ہےکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے حملے کا بھرپور جواب دیا ہے-
-
صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے، حماس
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے تمام بین الاقوامی اصولوں اور قوانین کو پامال کردیا ہے
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
صدر رئیسی اور حماس کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے حماس کے سربراہ کے تین بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت پر کہا ہے کہ استقامتی محاذ کے لیڈران بھی آزادی قدس کی راہ میں فداکاری اور جاں فشانی میں اپنے عوام کے ساتھ صف اول میں ہیں۔