-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ایگنیس کالمارڈ نے غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے وحشیانہ بمباری کو فوری طور پر روکنے اور دیرپا جنگ بندی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری کے باوجود، غزہ پر اسرائیل کے حملے جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۱غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور ہونے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے مرکزي غزہ کے علاقے دیرالبلح اور رفح پر شدید بمباری کی ہے-
-
سلامتی کونسل کی قرارداد کے بعد امریکہ اور اسرائیل میں اختلافات گہرے ہوگئے
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۳:۲۶ایسے میں جبکہ تقریبا گذشتہ چھ میہنوں سے غاصب صیہونی حکومت، امریکی ایما پر غزہ کے نہتے اور مظلوم باشندوں کے خلاف خوفناک جرائم کا مرتکب ہو رہی ہے ، پیر کے روز واشنگٹن کے ووٹنگ میں حصہ نہ لینے سے صیہونیوں میں امریکہ سے ناراضگي بڑھ گئی ہے اور دونوں کے درمیان اختلافات گہرے ہوگئے ہیں-
-
جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ ممکن نہیں ہے، حماس
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶تحریک حماس کے ایک رہنما نے چالیس اسرائیلی قیدیوں کے عوض سات سو فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ جنگ و جرائم اور محاصرہ جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کا تبادلہ انجام نہيں پائے گا۔
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳القسام بریگيڈ نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
حماس کے سربراہ اور ایران کے وزیر خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اسماعیل ہنیہ سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا اب پوری دنیا یہ سمجھ رہی ہے کہ نیتن یاہو کا آخری وقت قریب ہے اور وہ اب صرف اپنی بقا کے لئے ہاتھ پیر مار رہے ہيں۔
-
قیدیوں کے تبادلے پر زور، حماس کے سیاسی دفتر کے رکن محمد نزال
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹حماس نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جنگی قیدیوں کو یونہی رہا نہیں کیا جائے گا۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس سے مذاکرات کی منظوری
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰صیہونی حکومت ، حماس کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا ایک وفد قطر بھیجنے پر تیار ہوگئی ہے۔
-
تہران میں حماس کے نمائندے کا انٹرویو، جنگ بندی کے لیے ہماری شرائط مکمل طور پر معقول ہیں
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰تہران میں حماس کے نمائندے نے کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت اور ان کی کابینہ کے وزراء کی انتہا پسندانہ سوچ انہیں مذاکرات کی اجازت نہیں دے گی۔
-
صیہونی منصوبوں کی جانب سے انتباہ، تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، غزہ جنگ سے راے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس غاصب دشمن کے پاس فلسطین میں قتل عام اور نسل کشی جاری رکھنے کے سوا کوئی منصوبہ نہیں ہے