-
دنیا کے 100 سے زائد شہروں کے عوام مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳دنیا کے پینتالیس ملکوں کے سو سے زائد شہروں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل فلسطینی بچوں کو کیوں نشانہ بنا رہا ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶غزہ پر صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔
-
غزہ خاک و خون میں
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹گذشتہ ایک سو چونتیس دنوں سے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں اور آج پھر رفح پر تازہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی ہو گا: اقوام متحدہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا قیام عمل میں آنے کے ساتھ ساتھ قیدیوں کا تبادلہ بھی انجام پائے گا۔
-
غزہ پر فتح تک حملے جاری رہیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کی گیدڑبھبکی
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بار پھرغزہ پرمکمل فتح تک فوجی حملے جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم
Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں: تحریک حماس
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے رفح پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ امریکی حکومت اور بذات خود جو بائیڈن، صیہونی وزیراعظم کو رفح پر حملے کا گرین سگنل دے کر اور اس غاصب حکومت کی فوجی و مالی مدد کر کے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
غزہ میں مزید 11 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی استقامت نے گیارہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانے پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کی کریات شمونہ پر میزائلی حملہ کیا ہے-
-
غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، پچیس فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا