-
دوحہ میں حماس کے سربراہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو پچھتر دن گزرنے کے باوجود استقامت بدستور ثابت قدم ہے۔
-
حماس: صیہونی حکومت فلسطینیوں کو جبری نقل مکانی پر مجبور نہيں کرسکے گی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱تحریک حماس نے جبالیا کیمپ میں صیہونیوں کے جرائم کو فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ: زمینی جنگ میں مزید 7 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ اس نے شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں کارروائی کرتے ہوئے سات صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسامہ حمدان: غاصب صیہونی فوجی، غزہ کو ناقابل رہائش علاقہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰فلسطین کی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما کا کہنا ہے کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اپنا واحد تجربہ جو منتقل کیا ہے وہ عورتوں اور بچوں کے قتل عام سے متعلق ہے۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت اور قیدیوں کے لواحقین کے لئے نشر کردیا ہے۔
-
اسرائیل پوری طرح تھک چکا ہے، جنگ بندی کا معاہدہ چاہتا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود حماس مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے اپنی پیشگی شرط پر اصرار کرتا ہے۔
-
اسرائیل میں حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہيں ہے، مغربی میڈیا کا اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹ایک مغربی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل تحریک حماس کو تباہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اور حماس جنگ کے بعد اسٹریٹجک طور پر مضبوط ہو جائے گی
-
حماس: استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸غزہ پٹی میں تحریک حماس کے نائب سربراہ نے ایک بیان میں عوام کو یقین دہانی کرائی ہے کہ استقامت بہت اچھی پوزیشن میں ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے اس نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی آبادی کے علاقے نیر اسحاق کو اپنے رجو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں پر حماس کا خوف طاری، اپنے ہی تین قیدیوں کو مار دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوجی اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے ہی تین قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔