-
صیہونی فوج طوفان الاقصی آپریشن میں اپنی شکست کا انتقام بچوں اور عورتوں سے لے رہی ہے: القسام بریگيڈ
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے گذشتہ دس روز میں دشمن کے ایک سو اسّی ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں سے ایران کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴جمعے کی شام غزہ کے غیر فوجیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جنگی جرائم کے جواب میں فلسطین کے استقامتی محاذ نے تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
تمام فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی حماس کی اپیل
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصبین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، زبردست نعرہ بازی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴غاصب اسرائیلی قیدیوں کے گھروالوں نے تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور زبردست نعرہ بازی بھی کی ہے۔
-
حماس: دشمن کے منصوبوں کو ہرگز تسلیم نہيں کریں گے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰تحریک حماس کے ایک رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ مزاحمت غاصب عناصر کے ساتھ مقابلہ آرائی کے لئے آمادہ ہے اور فلسطینی قوم ہرگز دشمن کے منصوبوں کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔
-
القسام بریگيڈ کے ہاتھوں صیہونی فوج کے متعدد ٹینک تباہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸القسام بریگيڈ نے غاصب صیہونی حکومت کے دو مرکاوا ٹینک تباہ کر دیئے ہیں۔