-
حماس: تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹تحریک حماس کے سینئر رکن نے غزہ پر جارح صیہونی حکومت کے دوبارہ حملے شروع کئے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تل ابیب اور واشنگٹن عارضی جنگ بندی ختم کئے جانے کے ذمہ دار ہیں۔
-
بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی پر جہاد اسلامی کا ردعمل
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی جرائت مندانہ کاروائی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی موقع ملا صیہونی دشمن کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ نے جنگ غزہ میں استقامتی محاذ کے مقابل اپنی کمزوری کا اعتراف کرلیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۰غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کا سامنا کرنے میں اپنی بے مثال کمزوری کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ کارروائی، کم سے کم ایک صیہونی ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶ایک صہیونی ذریعے نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج کے خلاف فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر دی ہے جس میں کم سے کم ایک صیہونی کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا۔
-
جس کو اللہ رکھے۔۔۔ غزہ میں شدید بمباری کے 37 دن کے بعد شیرخوار بچہ ملبے سے زندہ نکلا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵غزہ پٹی سے ملبے کے نیچے سے 37 دن کے بعد ایک شیرخواربچے کے زندہ نکالے جانے کی حیرت انگیز خبر موصول ہوئی ہے۔
-
اسرائیل اب اپنے ہی لوگوں کی لاشیں لینے کے لئے تیار نہیں، حماس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر حملے میں اپنے ہی لوگوں کو مارا اور اب ان کی لاشیں لینے کے تیار نہیں ہے۔
-
فلسطینی اور صیہونی قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں کچھ صیہونی قیدیوں کو ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا۔
-
قطر: غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹قطر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان عارضي جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا اعلان اگلے چند گھنٹوں میں کیا جائے گا۔
-
یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔