-
موٹاپے اور ذیابیطس سے بچاؤ کی مؤثر ترین ورزش
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱نئی تحقیق کے مطابق مزاحمتی ورزشیں جیسے وزن اٹھانا، موٹاپے اور ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے دوڑنے سے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں۔
-
موسم کی سوغات: یہ پھل آپ کی صحت کو کیسے فائدہ پہنچاتا ہے؟
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵اس موسم میں ہر جگہ ایک پھل کافی زیادہ نظر آتا ہے اور وہ ہے املوک المعروف جاپانی پھل۔
-
ماہرین نے ڈپریشن کے پیچھے چھپی اہم وجہ کو بے نقاب کر دیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۷اب تک ماہرین ٹھوس انداز سے یہ تعین نہیں کرسکے کہ لوگوں کو اس بیماری کا سامنا کیوں ہوتا ہے۔ مگر اب انہوں نے ایک اہم ممکنہ وجہ کو دریافت کیا ہے اور وہ ہے جسم میں وٹامن ڈی کی کمی۔
-
نوجوانوں میں تیزی سے پھیلنے والے کینسر سے بچاؤ: آسان اور مؤثر تدابیر
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹دنیا بھر میں جوان افراد میں نظام ہاضمہ سے جڑی کینسر کی مختلف اقسام کے کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
مردوں میں ہڈیوں کے بھربھرے پن کا عارضہ خواتین کے مقابلے میں زیادہ بدتر کیوں ہوتا ہے؟
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴عام طور پر ہڈیوں کے بھربھرے پن یا آسٹیوپوروسس کا سامنا خواتین کو زیادہ ہوتا ہے۔
-
چائے پینے کا صحت مند انداز
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳چائے کو صحت کے لیے مفید تصور کیا جاتا ہے مگر یہ فائدہ صرف اس صورت میں ممکن ہے، اگر آپ اسے گرم پینا پسند کریں۔
-
ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچاؤ کا لذیذ نسخہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے موت کا خطرہ کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ مزیدار طریقہ آپ کو ضرور پسند آئے گا۔
-
کیا اومیگا 3 سپلیمنٹس لینا فائدہ مند ہے؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔
-
سستی سے چھٹکارا پانے کا وہ طریقہ جو ہر کوئی آزما سکتا ہے
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶اگر آپ ہر وقت بیٹھے یا لیٹے رہنا چاہتے ہیں اور اٹھ کر کوئی کام کرنا ناگوار گزرتا ہے، تو یہ آپ کے سست یا کاہل ہونے کی نشانی ہے۔
-
ناشتہ نہ کرنے کی عادت آپ کو ان امراض کا شکار بناسکتی ہے
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳میٹابولک سینڈروم سے کسی فرد میں متعدد طبی مسائل جیسے ہارٹ فیلیئر، ذیابیطس ٹائپ اور اعضا کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔