-
حجاب پر پابندی کے خلاف اپیلوں کی ہندوستانی سپریم کورٹ میں سماعت
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھنے کے کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواستوں پر، پیر کو ریاستی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم (ع) میں جشن عبادت و حجاب
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹شیراز میں آستانہ حضرت شاه چراغ - احمد بن موسی الکاظم علیہم السلام کی منجمینٹ کے تعاون سے بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
عفت و حجاب کی حمایت میں ہزاروں خواتین کا اجتماع۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۳ایران میں عشرۂ امامت و ولایت اور ہفتہ عفت و حجاب کی مناسبت سے ’’مہر فاطمی‘‘ عنوان کے تحت تہران میں باپردہ خواتین کا اجتماع ہوا جس میں تقریباً ۱۲ ہزار خواتین، لڑکیوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ بنانے والی با حجاب خاتون فاطمہ پیمان کون ہیں؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵آسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔