-
حزب اللہ کے ساتھ جنگ کے نتائج کی بابت انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ سے پورا علاقہ بحران کا شکار ہو جائے گا۔
-
صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حزب اللہ کےحملے
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی کھل گئی پول، تل ابیب میں پھیلی سنسنی!
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵صہیونی اخبار ہاریٹز Haaretz نے لکھا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ بہت ہوشیار ہے اور اسرائیل اس کے ڈرونز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
حزب اللہ کے ہدہد نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۰حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے اوپر اپنے ڈرون کی پرواز کی ویڈیو شائع کی ہے جس سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اگر لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو استقامتی تحریک کسی بھی ضابطے قاعدے اور بندش کی پروا کئے بغیر دشمن کا منہ توڑ جواب دے گی۔
-
اسرائیل کی اب خیر نہیں، صیہونی حکومت کے اسلحہ کارخانے پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک اسلحہ کارخانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حیفا بندرگاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲حزب اللہ لبنان نے ایک ڈرون سے صیہونی شہر حیفا کی بندرگاہ میں حساس مقامات کی کامیاب فلم بندی کرنے کے بعد صیہونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا ڈرون حملہ، اسرائیل کا ٹینک تباہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱حزب اللہ لبنان نے آج شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ٹینک تباہ کر دیا۔
-
اسرائیل کا شمالی علاقہ بھوتیا شہر بن گیا
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کو بھوتیا شہر میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔