SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

hizbullah

  • اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر

    اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر

    Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳

    لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔

  • صیہونی اپنے گھروں کو  واپس جانے کے لئے تیار نہيں ہیں

    صیہونی اپنے گھروں کو واپس جانے کے لئے تیار نہيں ہیں

    Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸

    اکیاسی فیصد صیہونی آبادکار حزب اللہ لبنان کے حملوں سے خائف ہو کر شمالی مقبوضہ فلسطین میں واپس لوٹنے پر تیار نہیں ہیں۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونی فوجیوں اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • طوفان الاقصی سےصیہونی دشمن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سید حسن نصراللہ

    طوفان الاقصی سےصیہونی دشمن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سید حسن نصراللہ

    Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ اس سال کا عالمی یوم قدس دیگر برسوں کی نسبت مختلف ہوگا کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن نے صیہونی دشمن کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱

    حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

  • عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید

    عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار

    غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کی تازہ یلغار

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱

    حزب اللہ لبنان نے نسل کش غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر تازہ میزائل حملوں کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ سے وسیع جنگ کیوں نہیں چاہتا اسرائیل، سابق امریکی فوجی افسر کا انکشاف

    حزب اللہ سے وسیع جنگ کیوں نہیں چاہتا اسرائیل، سابق امریکی فوجی افسر کا انکشاف

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶

    امریکی میرینز کے ایک سابق انٹیلی جنس افسر نے فلسطینی عوام کے خلاف ہونے والے جرائم کے بعد صیہونی حکومت کی عالمی تنہائی کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت، ایک عالمی حقیقت بن چکی ہے اور حزب اللہ کے ساتھ کسی بھی جنگ میں اسرائیل کو شکست ہوگی۔

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    حزب اللہ لبنان نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

  • حزب اللہ لبنان کا صیہونی جارحیت کا انتقام لینے کا اعلان

    حزب اللہ لبنان کا صیہونی جارحیت کا انتقام لینے کا اعلان

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲

    حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان میں ایک میڈیکل سنٹر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس جارحیت کا جواب دیا جائے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

    ۲۷ minutes ago
  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

  • صدر پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

  • آبنائے ہرمز ہمارے کنٹرول میں، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی جہاز محفوظ نہیں: میجر جنرل علی عبداللہی

  • ایران، اسلامی ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی تقویت کے ہر سمجھوتے کا حامی ہے: صدر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS