-
صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ، شام پر درجنوں حملوں کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ میں شام کے خلاف درجنوں کارروائیوں اور تحریک جہاد اسلامی کے 14 رہنماؤں کے قتل کا اعتراف کیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کو ہر طرف نظر آ رہا ہے حزب اللہ، اسرائیل میں کھلبلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴اسرائیل کے چیف آف ارمی اسٹاف کے ایک بیان سے پورے اسرائیل میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
داعش کی شکست میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کی قدر کرتے ہیں: عراقی رہنما
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶عراق میں داعش کی نابودی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر عراقی سیاسی اتحاد فتح کے سربراہ ھادی العامری نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے میں ایران اور حزب اللہ کی حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
-
برف سے ڈھکے پہاڑوں پر اسرائیل کے شکار کی ریہرسل کرتے حزب اللٰہی جوان (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴برف سے ڈھکے پہاڑوں کے بیچ حزب اللہِ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی رزمی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ٹھنڈے علاقے میں حزب اللہ کی یہ گرم مشقیں صیہونی دشمن کے اندر ہلچل پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔
-
عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔
-
تحریک استقامت کے سامنے اسرائیل نے وحشت زدہ ہو کر معاہدہ کیا: حزب اللہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰حزب اللہ لبنان کے شرعی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت نے عربوں اور مسلمانوں کی تاریخ میں پہلی بار صیہونی دشمن پر وحشت طاری کرکے اسے معاہدہ کرنے پر مجبور کیا ہے۔
-
میشل عون صیہونی اور تکفیری دشمن سے جنگ کے دوران مقاومت کے حامی تھی: نعیم قاسم
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے فوج، قوم اور استقامت کے اتحاد اور لبنانی سمندری حقوق کے حصول پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ میشل عون صیہونی اور تکفیری دہشت گرد دشمن کے خلاف جنگ میں استقامت کے حامی تھے۔
-
اسرائیل نےڈر کرلبنان کے ساتھ سمندری معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ سید حسن نصراللہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقاومت کے ساتھ ایک جنگ کے ڈر سے لبنان کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
حزب اللہ کی تاریخی کامیابی، سرحدی حد بندی پر ہوئے دستخط
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان سمندری سرحدوں کی حد بندی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اصلی طاقت اور اس کے استحکام اور حقوق کی ضامن ہے: شیخ علی دعموش
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان کی اجرائی شوری کے نائب صدر شیخ علی دعموش نے کہا ہے کہ مقاومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیاہے کہ وہ لبنان کی اصلی طاقت، اس کے استحکام اور حقوق کے حصول کا ذریعہ ہے، مقاومت نے لبنانی تیل اور گیس کے حقوق واپس لینے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔