-
ولادت با سعادت حضرت امام حسین کے موقع پر مختلف ملکوں میں جشن
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۴نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے روز ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں جشن منایا جا رہا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی خدمات خطے ميں قيام امن کے لئے ہیں: صدر مملکت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایرانی قوم سے ہے۔
-
نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا جشن ولادت باسعادت
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷نواسہ رسولۖ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور و سرور ہے۔
-
پرتگال میں’’ شہر فاطمہ‘‘ کی زیارت (تیسری قسط)
Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷تحریر : ڈاکٹر آر نقوی
-
عزاداری سید الشہدا (ع) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶تہران میں واقع امام بارگاہ امام خمینی (رح ) میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای شرکت کریں گے۔
-
پورے ایران میں سید الشھداء کا چہلم منایا جارہا ہے
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران میں آج بدھ کے روز نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے -
-
ایران کے وزیر داخلہ کا اربعین حسینی کے زائرین کی بہتر خدمات کے لئے حکومت عراق کے ساتھ مزید تعاون کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۲ایران کے وزیر داخلہ نے اربعین حسینی کے زائرین کی بہتر خدمات کے لئے حکومت عراق کے ساتھ تعاون بڑھانے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۵عراقی وزارت داخلہ نے بغداد میں ایک دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کر دیئے جانے کی خبر دی ہے-
-
کربلا شہزادوں کی لڑائی نہیں حق وباطل کی جنگ تھی: میر واعظ
Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۶جموں کشمیر کے تشخص کی حفاظت، ہر جماعت اور ہرمسلک کی ذمہ داری ہے
-
واقعہ عاشورا سے درس حاصل کرنے کی ضرورت پر تاکید
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۷عراق کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں واقعہ عاشورا سے درس حاصل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔