-
امام خمینی ( رح ) مکتب مزاحمت و استقامت کے بانی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵اسلامی انقلاب سے قبل بھی امام خمینی رح کی صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
امام خمینی امریکہ سمیت دنیا کی سامراجی طاقتوں کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: اہلسنت و شیعہ علماء
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں دنیا پر امام خمینی رح کے افکار و کردار کے اثرات کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام ایران کے خانہ فرہنگ نے کیا تھا۔ اس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی بعض اہم سیاسی و دینی سخصیتوں نے بھی شرکت کی۔
-
تحریک انقلاب اسلامی کے نقطۂ آغاز کی صحیح اور حقیقت پسندانہ وضاحت و روایت پر صدر ایران کا زور
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے تاریخ انقلاب اسلامی کے یادگار دن پندرہ خرداد مطابق پانج جون کو شروع ہونے والی عوامی انقلابی تحریک کی حقیقت پسندانہ وضاحت و روایت پر زور دیا ہے۔
-
امام خمینی رح کے نظریات مغرب کی اجارہ داری کے لیے خطرہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کو چونتیس سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ان کے تابناک اور درخشاں نظریات بدستور مغرب خاص طور پر امریکہ کی اجارہ داری کو توڑنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
الہی مذاہب کے نمائندوں کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳4 جون 2023 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے اور اسی مناسبت سے الہی مذاہب کے نمائندوں کے ایک گروپ نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
-
فلسطین آزاد ہو کر رہے گا، برطانیہ میں عالمی یوم القدس ریلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اتوار کے روز عالمی یوم القدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں شاندار ریلیاں نکالی گئیں۔
-
عالمی یوم القدس کی وسیع ریلیاں امام خمینی رح کے افکار کے عالمگیر ہونے کی ترجمان، ناصر کنعانی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں اور اجتماعات میں بھرپور شرکت کو مسئلہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی رح کے افکار کے عالمگیر ہونے کی علامت قرار دیا۔
-
ایران کی فضا فلسطینی عوام کی حمایت اور امریکا و اسرائیل کے خلاف نعروں سے گونج اٹھی
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آج یوم قدس کی ریلیاں نکالی گئیں جن میں فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کی گئی ایران کے شہروں کی فضا گھنٹوں امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی
-
فلسطین کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں بحری پریڈ
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷بیت المقدس اور فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کی حمایت میں سب سے بڑی بحری پریڈ اور مشقیں، ایران اور استقامتی محاذ کے رکن ملکوں میں منعقد ہوئیں۔
-
یوم القدس کے موقع پر ایران کی وزارت خارجہ کا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے عالمی اداروں اور تنظیموں سے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور صیہونی جرائم رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔