معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انکے مزار پر عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی یاد میں پیش کیا گیا فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
حکیمِ اُمّت علامہ مصباح یزدی (رح): کتنوں کو خدا نے امامؒ کے ذریعے عذاب سے اور اِس دنیا کی خواری سے نجات دلائی؟ یہ سب ایک شخص، ایک عالمِ دین کے ذریعے ہوا۔
کیا انقلاب اسلامی ایرانیوں سے مخصوص ہے؟ انقلابِ اسلامی کس کی حکومت کا تسلسل ہے؟ اس سلسلے میں عراق کے معروف عالم دین کا بیان سنیئے!
مکتب خمینی میں ظلم اور عالمی سامراج سے مقابلہ ایک بنیادی عنصر کی حیثیت رکھتا ہے اور ایران، اسلامی انقلاب کے بعد مظلومین عالم کی ڈھارس میں تبدیل ہو چکا ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہی۔
سحر نیوز رپورٹ
ایرانی تاریخ چودہ خرداد یعنی 4 جون دنیا کے ایک عظیم رہنما اور لیڈر سے جدائی کا دن ہے۔