SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳

    انڈیا اتحاد کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملک کے آئین کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دینے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے والوں کو جوابدہ ہونا چاہیے، انہیں آئین سے محبت کا دعویٰ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • ہندوستان: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    ہندوستان: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲

    ہندوستان میں کچی زہریلی شراب پینے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد ستاون تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایک سو سترہ افراد اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

  • سی بی آئی میں نیٹ امتحان مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ درج

    سی بی آئی میں نیٹ امتحان مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ درج

    Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲

    ہندوستان کے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مرکزی وزارت تعلیم کی تحریری شکایت کی بنیاد پر قومی اہلیت مع داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) (یو جی) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں فوجداری مقدمہ درج کیا ہے۔

  • دہلی میں پینے کے پانی کا بحران

    دہلی میں پینے کے پانی کا بحران

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔

  • ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر، جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں

    ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر، جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں

    Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵

    ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے جمعہ کو ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کا عمل پچیس جون سے شروع کرنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا۔

  • ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8  میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی

    ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔

  • ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف

    ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

  • آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے ہو گی شروع

    آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کی جنگ آج سے ہو گی شروع

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۴

    میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

  • نیٹ یو جی کیس میں ہندوستانی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

    نیٹ یو جی کیس میں ہندوستانی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۶

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے نیٹ یو جی دو ہزار چوبیس میں بے ضابطگی کے معاملے پر مرکزی حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) سے کہا ہے کہ وہ ہر ممکنہ لاپرواہی کو قبول کریں

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    پاکستان: سیکورٹی فورسز نے وانا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    ۱۳ hours ago
  • ہندوستان نے پہلا نجی اوربیٹل راکٹ 'وکرم-1' کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا

  • پاکستان: ہندوستانی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود پر پابندی میں ایک بار پھر توسیع

  • غزہ میں ایک جنازے پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 7 افراد شہید

  • ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS