SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو

    ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷

    ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طلبا مظاہرین نے ریاست کے گورنر عارف محمد خان کے قافلے کو ضلع کولم میں روک لیا اور نعرے لگائے، جس پر گورنر احتجاج میں سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔

  • آج ہندوستان میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

    آج ہندوستان میں 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲

    ہندوستان میں آج 75 واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، دہلی میں مرکزی تقریب میں فرانس کے صدر نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

  • ہندوستان: گیان واپی مسجد، ہندو فریق کا مندر کا دعویٰ، مسلم فریق کی طرف سے دعویٰ مسترد، سیکورٹی سخت  

    ہندوستان: گیان واپی مسجد، ہندو فریق کا مندر کا دعویٰ، مسلم فریق کی طرف سے دعویٰ مسترد، سیکورٹی سخت  

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے قدیم شہر وارانسی میں واقع گیان واپی مسجد کے بارے میں سروے رپورٹ ملنے کے بعد ہندو فریق نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مسجد مندر توڑ کر بنائی گئی ہے جبکہ مسلم فریق نے مندر کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • ہندوستان: تلنگانہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ یوم جمہوریہ کی تقریب میں بے ہوش + ویڈیو

    ہندوستان: تلنگانہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ یوم جمہوریہ کی تقریب میں بے ہوش + ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ محمود علی آج یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران بے ہوش ہوگئے۔

  • ہندوستان: اترپردیش میں دل خراش سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت

    ہندوستان: اترپردیش میں دل خراش سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 12 افراد کی موت

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور میں ایک خاندان کے لئے جمعرات کی صبح "موت کی صبح" بن کر نمودار ہوئی اور خاندان کے 12 افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔

  • ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور

    ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • کانگریس کی نیائے یاترا پر حملوں کے خلاف لکهنؤ میں مظاہره

    کانگریس کی نیائے یاترا پر حملوں کے خلاف لکهنؤ میں مظاہره

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں کانگریس کارکنوں کا بی جے پی کے رویہ پر احتجاج

    کشمیر میں کانگریس کارکنوں کا بی جے پی کے رویہ پر احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہلی میں تصفیہ آب کے آلات کی نمائش

    دہلی میں تصفیہ آب کے آلات کی نمائش

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: دو بہنوں نے مکمل قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا (ویڈیو)

    ہندوستان: دو بہنوں نے مکمل قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا (ویڈیو)

    Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں دو بہنوں نے اپنی محنت اور لگن سے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے کپڑے کی جلدوں پر پورے قرآن مجید کا نسخہ کشیدہ کاری کے ذریعے تیار کرلیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جوابی کاروائی کے بعد سعودی عرب کا بدلہ لہجہ! فوجی طاقت کے استعمال کو خطے کے لئے بتایا خطرناک!

    ایران کی جوابی کاروائی کے بعد سعودی عرب کا بدلہ لہجہ! فوجی طاقت کے استعمال کو خطے کے لئے بتایا خطرناک!

    ۵۳ minutes ago
  • ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدے کو منظوری دے دی

  • ظہران ممدانی نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا، گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کا مطالبہ

  • گزشتہ دوبرس میں ایران اور پاکستان کے تعلقات میں واضح فروغ آیا ہے: ایرانی وزیر داخلہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS