-
سات سمندر پار کرکٹ کا بخار، ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے امریکا میں آغاز
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے سات سمندر پار امریکا میں ہفتے سے آغاز ہو رہا ہے۔
-
بم کی دھمکی کے بعد انڈیگو طیارے کی ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۶ہندوستان میں چنئی سے ممبئی جانے والی انڈیگو کی پرواز کی بم کی دھمکی کے بعد ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ کرائي گئی۔
-
ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷ہندوستان میں لوگ سبھا انتخابات کے آخری مرحلہ میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نریندر مودی بھی آج انہی امیدواروں میں شامل ہیں کہ جن کی قسمت کا فیصلہ آج ہونا ہے۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔
-
کشمیرمیں بس کو حادثہ، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸واقعے کے فوراً بعد ریسکیو آپریشن شروع کر کے زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں گرمی کا قہر، محکمہ موسمیات کی عوام سے اپیل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹پاکستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شمالی ہندوستان بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آگيا ہے۔
-
ہندوستان میں آخری سانسیں لیتی انتخابی مہم، حکومت و اپوزیشن دونوں کی سرگرمیاں تیز
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹ہندوستان میں لوک سبھا عام انتخابات کا طویل سلسلہ جہاں رو بہ اختتام ہے وہیں حکومتی اتحاد اور اپوزیشن جماعتوں کے الائنس کی انتخابی مہم اور جدوجہد بھی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔
-
انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵ایسے میں جبکہ ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ رہے ہیں ، انڈیا اتحاد نے یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
نئی دہلی; ایرانی سفارت خانے میں شہید ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴نئی دہلی میں ایران کے سفارت خانے میں شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گيا-
-
ریمال طوفان کی تباہ کاریاں، لاکھوں نقل مکانی پر مجبور
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ریمال نامی طوفان نے دستک دے دی جس کے بعد بعض علاقوں میں اسکے تباہ کن اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔