SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • بی جے پی پارلیمانی امیدوار پر ملک دشمن لوگوں کا دفاع کرنے کا عآپ کا سنگین الزام، ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ

    بی جے پی پارلیمانی امیدوار پر ملک دشمن لوگوں کا دفاع کرنے کا عآپ کا سنگین الزام، ملک سے معافی مانگنے کا مطالبہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶

    ہندوستان میں عنقریب ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے مرکز کی حکمراں جماعت بی جے پی اپنی پہلی فہرست جاری کرچکی ہے لیکن بعض امیدواروں نے، جن کو پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے، سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے تو بعض امیدواروں پر الزامات لگنے شروع ہوگئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک ہیں بانسوری سوراج، جن پر عآپ نے ملک دشمنوں کا دفاع کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • ہندوستان:

    ہندوستان: "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو" لالو پرساد یادو کا وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے انکار

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    ہندوستان کی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل، آر جے ڈی، کے سربراہ لالو پرساد یادو نے پٹنہ میں منعقدہ ایک ریلی میں ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندو ماننے سے ہی انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ "مودی تم ہندو بھی نہیں ہو۔"

  • ہندوستان: بی جے پی کے ایک اور لیڈر نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

    ہندوستان: بی جے پی کے ایک اور لیڈر نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک علاقے سے موجودہ بی جے پی رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا ہے۔

  • بھارت جوڑو نیائے یاترا کا مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے موہنا میں استقبال

    بھارت جوڑو نیائے یاترا کا مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے موہنا میں استقبال

    Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷

    کانگریس کی بھارت جوڑو نیائے یاترا جو کل راجستھان سے مدھیہ پردیش پہنچی تھی آج صبح مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار سے روانہ ہوئی اور گوالیار کے موہنا پہنچی، جہاں یاترا کااستقبال کیا گيا -

  • ہندوستان: کاشی اور متھرا کے لئے تحریک نہیں چلائی جائے گی، یہاں بغیر کھدائی کے ہی شواہد موجود ہیں: بی جے پی لیڈر اوما بھارتی

    ہندوستان: کاشی اور متھرا کے لئے تحریک نہیں چلائی جائے گی، یہاں بغیر کھدائی کے ہی شواہد موجود ہیں: بی جے پی لیڈر اوما بھارتی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵

    ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کی لیڈر اوما بھارتی نے کہا ہے کہ اس مرتبہ رام مندر کی طرح تحریک نہیں چلائی جائے گی کیونکہ کاشی اور متھرا میں بغیر کھدائی کے شواہد موجود ہیں۔

  • ہندوستان: گوتم گمبھیر کے بعد ایک اور بی جے پی ایم پی نے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا

    ہندوستان: گوتم گمبھیر کے بعد ایک اور بی جے پی ایم پی نے الیکشن لڑنے سے انکار کردیا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات میں اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے لہٰذا سیاسی گرمیوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ گوتم گمبھیر کے بعد اب ایک اور بی جے پی رکن پارلیمان نے الیکشن لڑنے سے منع کردیا ہے۔

  • بھارت جوڑو نیائے یاترا آج راجستھان سے مدھیہ پردیش میں داخل

    بھارت جوڑو نیائے یاترا آج راجستھان سے مدھیہ پردیش میں داخل

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸

    کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو نیائے یاترا' آج دھول پور (راجستھان) کے راستے مرینا سے مدھیہ پردیش کی سرحد میں داخل ہوگئی-

  • سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیرکا سیاست چھوڑنے کا اعلان

    سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیرکا سیاست چھوڑنے کا اعلان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴

    ہندوستان میں سابق کرکٹر اور بی جے پی رہنما گوتم گمبھیر نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی انتقال کر گئے۔

    ہندوستان: سینیئر کانگریسی لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی انتقال کر گئے۔

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر اور تین ریاستوں کے سابق گورنر عزیز قریشی مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج جمعہ کو انتقال کر گئے۔

  • ہندوستان: ریاست آسام میں نریندر مودی کے دورے کے موقع پر سی اے اے کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں کا احتجاج کا اعلان

    ہندوستان: ریاست آسام میں نریندر مودی کے دورے کے موقع پر سی اے اے کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں کا احتجاج کا اعلان

    Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶

    ہندوستان کی ریاست آسام میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر 9 مارچ کو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے نفاذ کے اعلان کے خلاف 30 سے زیادہ تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    ۳ hours ago
  • شہباز شریف نے طلب کیا خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر اہم اجلاس

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

  • ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

  • ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS