SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ

    ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴

    امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

  • بی جے پی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام

    بی جے پی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷

    اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی انتخابات میں دھاندلی کر کے اقتدار پر قبضہ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔

  • پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں

    پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰

    پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔

  • گروپ بیس سربراہی اجلاس کے بعد ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے، نریندر مودی

    گروپ بیس سربراہی اجلاس کے بعد ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے، نریندر مودی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے بعد ان کے ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے اور سیاحت میں فروغ آیا ہے۔

  • ایران کینسر کی ایک اہم دوا بنانے والا دنیا کا تیسرا ملک

    ایران کینسر کی ایک اہم دوا بنانے والا دنیا کا تیسرا ملک

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کینسر کی ایک اہم دوا اِبروٹِن ٹِب تیار کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔

  • ساڑھے چار مہینے کے بعد منی پور میں انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا اعلان

    ساڑھے چار مہینے کے بعد منی پور میں انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا اعلان

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹

    منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے آج سے، یعنی 23 ستمبر سے انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی

    یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔

  • قانون دانوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے ہندوستانی وزیراعظم کا خطاب

    قانون دانوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے ہندوستانی وزیراعظم کا خطاب

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲

    ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ جب خطرات گلوبل ہوں تو ان سے نمٹنے کے طریقے بھی، گلوبل ہونے چاہئيں۔

  • تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدر سے سی آئی ڈی کی باز پرس

    تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدر سے سی آئی ڈی کی باز پرس

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷

    ہندوستان میں تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدر اور آندھرپردیش کے سابق وزیراعلی چندر بابو نائیڈو سے، سی آئی ڈی کے بارہ عہدیداروں پر مشتمل ٹیم نے جیل میں پوچھ گچھ کی ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ

    ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور ڈاکٹر فرنینڈ ڈی ویرنس (Fernand de Varennes) نے حکومت ہندوستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں، سِکھوں اور دلِتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

    ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں رہبرِ انقلابِ اسلامی سے تجدیدِ عہد کے لیے منعقدہ پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت،رپورٹ

    ۲ hours ago
  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

  • غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

  • ہندوستان: وزیراعظم مودی کی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم لیکن جنتر منتر پر احتجاج جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS