-
یکساں سول کوڈ ملکی آئین پر حملہ ہے، اس سے تمام اقوام اپنی شناخت کھو دیں گی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر رائے پیش کرنے کے لئے مقررہ مدت میں اضافے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام مسلمانوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں اُس کے خلاف اپنی رائے درج کرانے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان اور عرب امارات اپنی کرنسیوں میں لین دین کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں لین دین کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا ہندوستان کے ساتھ پائیدار تعلقات کے فروغ کا اعلان
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ آسیان اجلاس میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں استحکام کی ضرورت ہے کیونکہ دونوں ممالک نے وسیع سرحد پر کشیدگی کم کرنے کےلئے مختلف راہیں تلاش کر لی ہیں۔
-
ہندوستان نے چندریان 3 کامیابی سے لانچ کردیا
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸ہندوستان نے اپنا تیسرا چاند مشن "چندریان 3" کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا ہے۔
-
دہلی میں دردناک حادثہ، پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی موت، جمنا ندی کی سطح کم ہونی شروع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ دہلی میں گہرے پانی میں ڈوب کر تین بچوں کی دردناک موت ہوگئی۔
-
دہلی میں جمنا کا پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہوگیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوپی کے پرائمری ٹیچروں کا احتجاجی مظاہره
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں سیلاب کے بعد سنگین صورتحال، نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ہندوستان کی کئی ریاستوں منجملہ دارالحکومت دہلی میں موسلادھار بارشوں اور اسکے بعد سیلاب نے سنگین مشکلات پیدا کر دی ہیں جس کے باعث دسیوں ہزار کی تعداد میں لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں آئے بھیانک سیلاب کے چند مناظر (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹ہندوستان کے شمالی علاقوں میں گزشتہ چند دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بعض میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک تقریباً 60 افراد سیلاب کی نذر ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان بارش اور سیلاب کی زد پر، دسیوں کی موت، دہلی میں اسکول بند
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے سبب دسیوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔