-
عالمی یوم ماحولیات پر دہلی میں تقریب
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ملازمت میں ہندوستانی خواتین کی حصہ داری بدستور کم
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، 7 مزدور مال گاڑی سے کچل کر ہلاک
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ہندوستان کی مشرقی ریاست اڈیشہ میں آج (بدھ کو) ایک اور ٹرین حادثہ ہوا ہے جس میں ایک مال گاڑی سے کچل کر 7 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کی شناخت کر لی گئی: ہندوستان کے وزیر ریلوے
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸ٹرین حادثے میں تقریبا 300 مسافروں کی موت ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 1100 سے زائد زخمی ہیں جن میں سے 56 کی حالت تشویشناک ہے۔
-
وادی کشمیر میں امام خمینی رح کو شاندار خراج عقیدت
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرین حادثہ پر ایران کا ہندوستان کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ایران کے صدر نے ہندوستان میں پیش آئے المناک اور افسوسناک ٹرین حادثہ پر اس ملک کے صدر اور وزیر اعظم کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
اڈیشہ ٹرین حادثے کے بعد کی افسوسناک صورتحال (ویڈیو)
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو سے تجاوز کر گئی۔ حادثے کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایک روز کے عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱ہندوستان کی ریاست اوڑیسہ میں جمعے کی شام ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
برکس پلس کی سائڈ لائن پر ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے کیپ ٹاؤن میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہندوستان؛ اڈیشہ ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد 1200 کے قریب پہنچ گئی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷ہندوستان کی ریاست اڈیشہ میں جمعے کی شام ہوئے بھیانک ٹرین حادثہ میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد بارہ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔