SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ، نریندر مودی

    لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ، نریندر مودی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ریزرویشن بل بھاری اکثریت سے پاس کرنے پر لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ہندوستان میں کینیڈا کے شہریوں کا داخلہ بند، ہند کینیڈا تعلقات میں نیا موڑ

    ہندوستان میں کینیڈا کے شہریوں کا داخلہ بند، ہند کینیڈا تعلقات میں نیا موڑ

    Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸

    ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔

  • ایران کے تجارتی و اقتصادی وفد کا دورۂ ہندوستان

    ایران کے تجارتی و اقتصادی وفد کا دورۂ ہندوستان

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶

    ایران کا تجارتی و اقتصادی وفد باہمی تعاون کو فروغ دینے کے مقصد سے ہندوستان کے دورے پر گیا ہے۔

  • ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل

    ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل "انتخابی جُملہ" یا "تاریخی قدم"؟

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷

    خواتین ریزرویشن بِل کو ہندوستان کے وزیر داخلہ امت شاہ نے تاریخی قدم، کانگریس نے انتخابی جُملہ اور عآپ نے عورتوں کو بیوقوف بنانے والا بِل بتایا ہے۔ ہندوستان کی مرکزی حکومت نے گزشتہ روز خواتین ریزرویشن بِل پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کردیا۔ اس بِل پر حکمراں اتحاد اور اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے لیکن پہلے اس بِل پر سرسری نظر ڈالتے ہیں کہ اس بِل میں ہے کیا؟

  • ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک

    ہندوستان: وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے مسلم پرسنل لا بورڈ کی تحریک

    Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸

    شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  تحریک چلائے گا۔

  • ہندوستان: خواتین ریزرویشن  ترمیمی بل پارلمینٹ میں پیش

    ہندوستان: خواتین ریزرویشن  ترمیمی بل پارلمینٹ میں پیش

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کو ریزرویشن دینے والے "ناری شکتی وندن" ایکٹ کو کابینہ کی منظوری کے بعد یہ آئینی ترمیمی بل آج ایوان میں پیش کیا گیا۔

  • کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

    کینیڈا: ایک سینیئر ہندوستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

    Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۹

    کینیڈا نے ہندوستان کے ایک سینیئر سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ

    اصلاح نہ کی گئی تو اقوام متحدہ کا ادارہ متروک ہوجائے گا، ہندوستانی وزیر خارجہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ میں اصلاح نہ کی گئی تو یہ بین الاقوامی ادارہ متروک ہو جائے گا۔

  • ہندوستان: آسمانی بجلی نے 15 افراد کو لقمۂ اجل بنایا

    ہندوستان: آسمانی بجلی نے 15 افراد کو لقمۂ اجل بنایا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل

    ہندوستان: منی پور میں 10 سال کے بیٹے کے سامنے ایک فوجی کا اغوا اور قتل

    Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور میں ایک فوجی کو اغوا کرکے قتل کردیا گيا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۷ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS