-
خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی نامور کھیل ہستیاں، خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن حکومت شکایات پر دھیان دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے۔
-
نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے حملے میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے بم حملے میں کم سے کم گیارہ ہندوستانی ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: پرکاش سنگھ بادل کے انتقال پر دو دن کا قومی سوگ، مودی کا خراج عقیدت
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸معروف اکالی دل رہنما پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال پر ہندوستان کی مرکزی حکومت نے دو دن کے قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں عیدالفطر کی تیاریاں
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں یوم القدس کی ریلی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑرا ملک
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان؛ کورونا پھر میڈیا کی سرخیوں میں
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸ہندوستان میں کورونا وائرس کو ایک بار پھر ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں جگہ دی جانے لگی ہے۔
-
کیا اس بار ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ہندوستان میں ایک ہی دن عید ہوگی؟
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵ایران، سعودی عرب، پاکستان اور ہندوستان میں ایک ہی دن عید الفطر منانے کا قوی امکان نظر آ رہا ہے اور اس طرح اس سال عالم اسلام میں عید الفطر ایک ہی روز منائی جائیگی اور محقق ہونے کی صورت میں یہ اتفاق عرصہ دراز کے بعد اپنی نوعیت کا ایک نادر اتفاق ہوگا۔
-
ایران کے قاری قرآن کا دوره سرینگر
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: بہار میں زہریلی شراب پینے سے 22 افراد کی موت، سرکاری طور پر 6 اموات کی تصدیق
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ہندوستان کی ریاست بہار کے مشرقی چمپارن علاقے میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 22 افراد کی موت ہوگئی ہے اور متعدد بیمار ہو گئے ہیں۔