-
ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۶ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں تشدد آمیز واقعات پر اہم جماعتوں کا ردعمل
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستانی ساخت کے طیارے اب دور نہیں: وزیر اعظم مودی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نے مستقبل قریب میں ملکی ساخت کے ہوائی جہازوں کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔
-
دہلی میں کتابوں کا میلہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
منیش سسودیا 5 دن کے ریماڈ پر، کیرل کے وزیر اعلیٰ نے جمہوریت پر حملہ قرار دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی ایک عدالت نے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سینیئر لیڈر منیش سسودیا کو 5 دن کے ریمانڈ پر سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔
-
ہندوستانیوں کے لئے خوشخبری، جرمنی کا راستہ کھلا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸جرمن حکومت اپنے ملک میں خاص طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں ماہر اور پیشہ ور کارکنوں کی شدید کمی سے نمٹنے کے لیے ان ملازمین کی ہندوستان سے نقل مکانی میں سہولت فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے۔
-
تہران میں افغانستان کا سفارت خانہ طالبان کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان کے سفارت خانے کو طالبان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۳دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا دہلی ایکسائز پالیسی معاملے میں بے ضابطگیوں کے الزامات کے تحت گرفتار کر لئے گئے۔
-
یوکرین جنگ بھی کورونا کی طرح ہے، ساری دنیا کو متأثر کر دیا: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔