SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • کشمیر میں پھر تصادم ہوا، سکیورٹی فورسز کا دو مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    کشمیر میں پھر تصادم ہوا، سکیورٹی فورسز کا دو مسلح افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کریری بارہ مولہ علاقے میں ہندوستانی فوجیوں نے دو مقامی مسلح عناصر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر کے ذریعے جنسی استحصال کا معاملہ ، کھلاڑیوں کا دھرنا جاری

    ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر کے ذریعے جنسی استحصال کا معاملہ ، کھلاڑیوں کا دھرنا جاری

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶

    ہندوستان کی کشتی فیڈریشن کے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے ذریعے خاتون کشتی کھلاڑیوں کا جنسی استحصال کئے جانے کے خلاف خاتون اور مرد پہلوانوں کا دھرنا دہلی میں گیارہویں روز بھی جاری ہے

  • ایران اور ہندوستان با اثر ممالک ہونے کی حیثیت سے عالمی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: صدر رئیسی

    ایران اور ہندوستان با اثر ممالک ہونے کی حیثیت سے عالمی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: صدر رئیسی

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰

    ایران اور ہندوستان علاقے کے دو بااثر ممالک ہونے کے اعتبار سے اپنے مشترکہ تعاون کو ایک نئی سطح پر پہنچا کر نئے عالمی نظام کے باعث وجود میں آنے والی عالمی تبدیلیوں میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہی۔

  • ریال و روپیہ میکنیزم فعال کرنے پر شمخانی کی تاکید

    ریال و روپیہ میکنیزم فعال کرنے پر شمخانی کی تاکید

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے ایران و ہندوستان کے درمیان ریال - روپیہ میکینیزم فعال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے

    من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ ان کے من کی بات میں اٹھائے گئے مسائل عوامی تحریک بن گئے ہیں۔

  • ہندوستانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے مشیر کا دورۂ ایران؛ اپنے ہم منصب سے کی ملاقات

    ہندوستانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے مشیر کا دورۂ ایران؛ اپنے ہم منصب سے کی ملاقات

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۹

    ہندوستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے تہران میں ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان؛ لدھیانہ کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان؛ لدھیانہ کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 9 افراد ہلاک

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵

    ہندوستان کے صوبۂ پنجاب کے علاقے لدھیانہ کی ایک فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ 11افراد کو علاج کےلئے ہسپتال داخل کرایا گیا ہے۔

  • ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند

    ہندوستان روس سے فوجی صنعت کے میدان میں مزید تعاون کا خواہشمند

    Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴

    شانگھائی تعاون تنظیم کی سائڈ لائن پر ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے مابین فوجی صنعت کے میدان میں تعاون کے فروغ پر زور دیا۔

  • دہلی میں شنگهائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس

    دہلی میں شنگهائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں قومی سطح کا میلہ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں قومی سطح کا میلہ

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS