-
ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی کی فتح بی جے پی کی شکست
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: 'ایگزٹ پول' گجرات، ہماچل میں بی جے پی، دہلی میں عآپ کو زبردست کامیابی
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴ہندوستان کی تین ریاستوں میں حالیہ انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج کے مطابق گجرات اور ہماچل پردیش میں بی جے پی جیتے گی اور دہلی میں عام آدمی پارٹی (عآپ) کو واضح کامیابی ملنے کی امید ہے۔
-
ہندوستان؛ جی-20 کی تیاریوں کے پیش نظر کل جماعتی اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ G-20 کی صدارت سنبھالنے کے بعد اس سے متعلق پروگراموں پر اتفاق رائے قائم کرنے کے مقصد سے کُل جماعتی اجلاس طلب کیا۔
-
جموں کشمیر کی خصو.صی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول نتائج: عآپ کی جھاڑو حرکت میں
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں 4 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ایگزٹ پول کے مطابق عام آدمی پارٹی (عآپ) کو اکثریت مل جائے گی۔
-
گجرات کی 93 اسمبلی سیٹوں کیلئے پولنگ جاری، نریندر مودی نے بھی ووٹ کاسٹ کیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶ہندوستان کے وزیر اعظم نے صوبے گجرات کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں پولنگ بوتھ پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔
-
بھوپال گیس سانحہ، 38 ویں برسی پر کینڈل مارچ، متاثرین ابھی تک پریشان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال میں رونما ہونے والے گیس سانحے کی 38 ویں برسی کے موقع پر بھوپال میں کینڈل مارچ نکالا گيا ہے۔
-
دنیا کے سب سے بڑے اردو فیسٹیول "جشن ریختہ" کا رنگا رنگ آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو ادبی اور ثقافتی فیسٹیول "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں پردے کے چلن میں روز افزوں اضافہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، لیکن ہندوستان میں قیمتیں آسمان پر کیوں؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰کانگریسی رہنما راہل گاندھی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کڑی نتکہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی سے پریشان مگر وزیر اعظم اپنی وصولی میں مصروف ہیں۔