-
افغانستان کے لئے ہندوستان کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ہندوستان کے وزیر خارجہ نے افغان عوام کے لئے ہندوستان کی انسان دوستانہ امداد کا سلسلہ جاری رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مسائل کو چھپانے اور ان پر گفتگو نہ کرنے سے معاملات حل نہیں ہوتے: ہندوستانی چیف جسٹس
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹نئی دہلی میں ضلع ججوں کے پہلے کل ہند اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک میں زیر سماعت قیدیوں کا مسئلہ اٹھایا اور اس مسئلے کے حل کے لئے کوششیں تیز کرنے کی سفارش کی ۔ دوسری جانب اجلاس سے خطاب میں ہندوستان کے چیف جسٹس نے مانسون سیشن کے دوران پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں تعطل کو تشویشناک قرار دیا۔
-
ہندوستان میں محرم کی تیاری
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا میں سیلاب
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے پانی چھوڑنے کے باعث سیلابی کیفیت پیدا ہوئی، پاکستان کا دعویٰ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کی جانب سے جمعرات کو دولاکھ پچیس ہار کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑے جانے کے بعد دریائے چـناب میں سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ہے۔
-
ہندوستانی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ہندوستانی فضائیہ کا ایک تربیتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
کامن ویلتھ گیمز کا آغاز
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷کامن ویلتھ گیمز دوہزار بائس کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایلیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔
-
دہلی کے خانہ فرہنگ میں مبلغین اور مبلغات کی کنفرنس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں پی ڈی پی کا جلسہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
مہنگائی کے خلاف لکهنؤ میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰سحر نیوز رپورٹ