SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قبائلی خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں 

    ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قبائلی خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیں 

    Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    ہندوستان کے صدارتی انتخابات میں قبائلی برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون دروپدی مرمو نے میدان مار لیا اور وہ ملک کی 15 ویں صدر منتخب ہوگئیں۔

  • جے کے ایل ایف کے رہنما یاسین ملک کی عدالت سے اپیل

    جے کے ایل ایف کے رہنما یاسین ملک کی عدالت سے اپیل

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ریاست اترپردیش میں سیکنڈری اسکولوں کے ٹیچروں کا احتجاج

    ریاست اترپردیش میں سیکنڈری اسکولوں کے ٹیچروں کا احتجاج

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان، کانگریس نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

    ہندوستان، کانگریس نے حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

    Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے اراکین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آج جمعرات کو ای ڈی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کی پیشی اور پوچھ تاچ کے خلاف دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں احتجاج کریں گے۔

  • چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ جیسی چیزوں پر لگی جی ایس ٹی پر ہنگامہ

    چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ جیسی چیزوں پر لگی جی ایس ٹی پر ہنگامہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج چاول، آٹا، دال، پنیر، دودھ، چھاچھ سمیت کچھ ضروری اشیاء پر 5 فیصد جی ایس ٹی لگانے کے فیصلے پر جاری تنازعہ کو ختم کرنے کی کوشش کی اور کہا کہ یہ جی ایس ٹی کونسل میں متفقہ فیصلہ اور فٹمنٹ کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان، 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا تناسب 99 فیصد

    ہندوستان، 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا تناسب 99 فیصد

    Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    سرکاری اطلاعات کے مطابق نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے پولنگ بوتھ پر 98.91 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔

  •  ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ  جاری

     ہندوستان کے 15 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰

     ہندوستان کے 15ویں صدر کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔

  • کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

    کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک

    Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵

    پونچھ میں ایل او سی پر ہونے والے دھماکے میں فوجی کیپٹن اور جونیئر کمیشنڈ افسر مارے گئے۔

  • کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک

    کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک

    Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔

  • ہندوستان، بی جے پی نے کھیلا بڑا گیم

    ہندوستان، بی جے پی نے کھیلا بڑا گیم

    Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴

    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ کو ملک کے نائب صدر کے لیے اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: کوئلے کی کان میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، 34 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

    پاکستان: کوئلے کی کان میں دھماکے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، 34 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

    ۳ seconds ago
  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 18 کان کن جاں بحق

  • اسرائیلی فوج میں بحران؛ درجنوں فوجی بیرکیں چھوڑ کر بھاگ گئے

  • عراق کے خلاف امریکی سعودی جارحیت بلاجواز ہے، پاکستانی سینیٹر

  • نوجوان پہلوانوں کے عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کو سونے کا تمغہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS