-
حضرت امام خمینی رحمت الله علیہ کی برسی کے پروگرام
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں: نئی دہلی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸نئی دہلی نے طالبان کے ساتھ سفارتی تعلقات اور افغانستان میں سفارتی سرگرمیوں کے آغاز کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کشمیر میں دھماکہ، ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے دھماکے میں ہندوستانی فوج کے 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کو ایران کی تجویز، ٹریڈنگ کے لئے ایک کرنسی تیار کی جائے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
دہلی میں اسٹوڈنٹس پارلیمنٹ، نئی تعلیمی پالیسی مسترد
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے آئین اور جمہوری اقدار کے تحفظ کی ضرورت پر زور
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
منی لانڈرنگ کیس، سونیا گاندھی اور راہل کو نوٹس
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ہندوستان میں منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں کانگریس صدر سونیا گاندھی اور رکن پارلیمان راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا گیا ہے۔
-
پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع فراہم کرنے کی ہندوستان کی یقین دہانی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان انڈس کمیشن کے اجلاس کے دوران ہندوستان نے پاکستان کو سیلاب سے متعلق پیشگی اطلاع کی فراہمی کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اعتراضات پر بات چیت کی بھی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
ملک کے حالات تشویشناک، اقلیت نشانے پر، محمد ادیب
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹ہندوستان کے معروف سیاستداں و سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب نے ملک کے موجودہ حالات کو تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
ویڈیو گرافی سروے کی کاپی کا غلط استعمال نہ کیا جائے: ہندوستانی عدالت
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶وارانسی کی ضلع عدالت نے گیان واپی مسجد احاطے کی ویڈیو گرافی سروے کی سی ڈی ہندو فریق کے مدعین کو سونپنے کا حکم دیا ہے۔