-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بهارت جوڑو یاترا
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرانے کے عزم کا اعاده
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و ہندوستان کے درمیان فارسی مسودات و دستاویزات محفوظ بنانے کے لئے معاہدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲فارسی مسودات کو محفوظ بنانے کا یہ معاہدہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہ مسودات صدیوں پر پھیلے ایران ہندوستان تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔
-
پوتین نے ووستوک ۲۰۲۲ مشترکہ فوجی مشقوں کا معائنہ کیا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴ولادیمیر پوتین نے منگل کے روز روس کے مشرق بعید میں ہونے والی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ہے۔
-
ریاست بہار میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے سیاسی جماعتوں کی کوششیں تیز
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلا نتیش کمار نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دینے کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو سی بی آئی اور ای ڈی کی کلین چٹ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵ہندوستان کی مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کے بعد، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بھی دہلی کے نائب وزیر اعلا منیش سیسودیا کو کلین چٹ دے دی ۔
-
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا دورۂ ہندوستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱بنگلہ دیشی وزیراعظم نے چار روزہ ہندوستانی دورہ کا آغاز کر دیاہے، دورہ میں باہمی تعاون کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور مختلف معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔
-
دہلی میں کانگریس پارٹی کی ریلی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور ہندوستان باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے پرعزم
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو میں نئی دہلی کے ساتھ مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاسوں کے نئے سلسلے کے آغاز کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔