-
ہندوستان روس سے تیل کی خریداری جارے رکھے گا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ نئی دہلی اپنے قومی مفاد کے تحت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔
-
حجاب معاملے میں نیا موڑ، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسکول میں حجاب معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ صورت حال
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰ہندوستان میں ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4100 مریضوں کی اس جان لیوا وبا سے موت ہو گئی۔
-
چینی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان، ایس جے شنکر سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱چین کے وزیرخارجہ افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ہندوستانی ہم منصب اور اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کےلئے نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷ہندوستانی شہر نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار پایا۔
-
فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر ہندوستانی ناظم الامور اسلام آباد میں طلب
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی ساختہ سپر سانک آبجیکٹ کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے میں ہندوستانی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی ناراضگی سے انہیں مطلع کیا گیا۔
-
ہندوستانی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ہندوستان کی ریاست منی پور میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ ہوئی۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی کارروائیاں خطے کے امن کے لئے خطرہ: نواز شریف
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لئے خطرہ بن رہی ہے-
-
کابل اور نئی دہلی کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی تردید
Sep ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹افغانستان میں ہندوستان کے سفیر نے کابل اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات میں کشیدگی پر مبنی رپورٹوں کو مسترد کر دیا ہے-