-
کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
-
ہندوستان، بی جے پی نے کھیلا بڑا گیم
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکھڑ کو ملک کے نائب صدر کے لیے اپنا امیدوار منتخب کیا ہے۔
-
ہندوستان، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔
-
ہندوستان، پارلیمانی ایڈوائزری پر حزب اختلاف نے کیا سخت برہمی کا اظہار
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸ہندوستان میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاسوں کے بارے میں پارلیمنٹ سیکریٹریٹ کی ایڈوائزری پر حزب اختلاف نے سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔
-
ہندوستان، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان کردیا۔
-
دہلی میں ناداروں کے لئے خاص رستوران، ایک روپے میں پیٹ بهر کهانا
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
حکمراں بی جے پی پر سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکمراں بی جے پی پر، اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کورونا وبا کے حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کو پھر تشویش
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں ہے۔
-
روس ہندوستان پہلی کنٹینر ٹرین ایران میں داخل
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۸روس سے ہندوستان کے لیے چلنے والٹے پہلی کنٹینر ٹرین، سرخس کے راستے ایران میں داخل ہوگئی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر اشوک ستون کی نقاب کشائی کی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز نئے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر نصب قومی نشان اشوک ستون کی نقاب کشائی کی۔