-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی کشیدگی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲بنگلہ دیش کی وزارت تجارت نے ہندوستان کی طرف سے ٹرانس شپمنٹ کی سہولت واپس لینے کے بعد ڈھاکہ میں ایک ہنگامی میٹنگ کی ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کے گھناؤنے جرم پر دنیا خاموش ہے؛ ہندوستانی اداکارہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱ہندوستانی اداکارہ سوارا بھاسکر نے کہا ہے کہ اسرائیل نہ صرف غزہ بلکہ ہمارے اندر انسانیت کے احساس تک کو ختم کر رہا ہے
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل کی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں وقف ترمیمی ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان میں متنازعہ وقف ترمیمی ایکٹ گزٹ آف انڈیا میں نوٹیفائی کردیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی سری لنکا کا دورہ مکمل کرکے ہندوستان کے لیے روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد اتوار کو ہندوستان کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶ہندوستان میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں اس بل کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہيں۔
-
وقف ترمیمی بل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کےلئے سیاہ باب؛ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل2024 کا منظور ہوجانا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے لئے سیاہ باب اور کلنک کا ٹیکہ ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی وقف ترمیمی بل پر بھاری ہنگامے کے بعد ملتوی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
-
وقف بل مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہے؛ اسدالدین اویسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کا مقصد مسلمانوں کی تذلیل کرنا ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازع وقف ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔