-
سپریم کورٹ آف انڈیا کا بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے تاریخی فیصلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ملک کی بعض ریاستی حکومتوں کے من چاہے انداز میں جاری بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اُس پر پابندی لگا دی ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جائے گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹جموں کشمیر اسمبلی کے تیسرے اجلاس کے دوران دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی گئی جسے اسمبلی میں اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔
-
ہندوستان کی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲ہندوستان کی سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے آلہ آباد ہائیکورٹ کے 22 مارچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔
-
ہندوستان کو 12 برس بعد ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ہندوستان کو بارہ برس بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی ہے ۔
-
ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹ایرانی صدر اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات روس میں جاری برکس اجلاس کے موقع پر ہوئی۔
-
ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک + ویڈیو
Oct ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۳ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی سنگین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اے کیو آئی تین سو انچاس تک پہنچ گیا ہے جبکہ دیوالی سے پہلے ہی دہلی کہرے کی چادر میں لپٹ گئی ہے۔
-
برکس اجلاس میں شرکت؛ نریندر مودی کی روس آمد
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کازان میں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے ہیں۔
-
انڈیا گیٹ - دہلی
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷انڈیا گیٹ ایک مدت سے ہندوستان کی شناخت بنا ہوا ہے۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کی قرارداد
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵جموں و کشمیر کی کابینہ نے اپنی پہلی میٹنگ کےدوران ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ریاست کا درجہ بحال کرے۔