SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

Interesting and strange news

  • ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو

    ایران: تہران میں نوادرات اور تاریخی اشیاء کا میوزیم + ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳

    ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع رضا عباسی نامی میوزیم، ایرانی تاریخ کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والی تاریخی اشیاء کا ایک قیمتی خزانہ ہے۔ میوزیم کا ہر حصہ تاریخی ادوار میں سے ایک کے لیے مختص ہے۔

  •  لاس اینجلس سے پہلے تاریخ کی پانچ بدترین آتشزدگیاں

    لاس اینجلس سے پہلے تاریخ کی پانچ بدترین آتشزدگیاں

    Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲

    امریکہ کے شہر لاس اینجلس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہوا ہے۔ ماضی میں بھی اس طرح کی آتشزدگی کے متعد خطرناک واقعات پیش آ چکے ہیں۔

  • کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے مالدار خاتون کون تھیں؟ اگر نہیں تو اس خبر کو ضرور پڑھیں

    کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی سب سے مالدار خاتون کون تھیں؟ اگر نہیں تو اس خبر کو ضرور پڑھیں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    دنیا میں دولت ہمیشہ اثر و رسوخ کا ایک پیمانہ رہی ہے۔ تاریخ کے کچھ طاقتور ترین لوگوں نے اتنی دولت جمع کی ہے جس کا آج تصور بھی ممکن نہیں۔

  • ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت

    ایک بہن نے لڑی اپنے بھائی کے لئے طویل ترین قانونی جنگ، سزائے موت کے قیدی کو کیا بے گناہ ثابت

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳

    برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جاپان کی عدالت نے گزشتہ ماہ دنیا کی سب طویل قید کاٹنے والے سزائے موت کے قیدی کو بے گناہ قرار دیکر رہا کردیا جس سے جاپان کی طویل ترین قانونی لڑائی کا خاتمہ ہوگیا۔

  • چین، برف کا خوبصورت شہر + ویڈیو

    چین، برف کا خوبصورت شہر + ویڈیو

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۵

    چین میں اس برف سے بنے ہوئے شہر کو دیکھنے کےلئے پوری دنیا سے لوگ آتے ہیں۔

  • رواں برس کن کن جانوروں کو نام دیے گئے، دلچسپ فہرست سامنے آگئی

    رواں برس کن کن جانوروں کو نام دیے گئے، دلچسپ فہرست سامنے آگئی

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶

    ماہرین نے گزشتہ 12 ماہ میں تقریباً 200 نو دریافت شدہ انواع کے نام رکھے ہیں۔

  • کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟

    کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶

    برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔

  • وزن بڑھانا یا گھٹانا چاہتے ہیں تو انجیر کھائیے!

    وزن بڑھانا یا گھٹانا چاہتے ہیں تو انجیر کھائیے!

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷

    انجیر اپنے اندر انسانی صحت کے لیے بہت مفید اثرات رکھتی ہے۔ جنت کا میوہ کہلائے جانے والی انجیر کو چاہے خشک کر کے کھایا جائے یا تازہ پھل کی صورت میں، اس کے اندر موجود بے شمار وٹامنز، منرلز اور فائبر صحت مند و توانا رکھنے میں ہر صورت میں مددگار رہتے ہیں۔

  • فلپائن کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیران کن نظارہ، آسمان جگمگا اٹھا + ویڈیو

    فلپائن کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیران کن نظارہ، آسمان جگمگا اٹھا + ویڈیو

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴

    فلپائن کے آسمان پر شہاب ثاقب کے خوبصورت نظارے نے دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔

  • میکسیکو: بارش کے بعد شہری علاقے میں سیکڑوں مگر مچھ داخل (ویڈیو)

    میکسیکو: بارش کے بعد شہری علاقے میں سیکڑوں مگر مچھ داخل (ویڈیو)

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    میکسیکو کے شمالی علاقے میں طوفانی بارشوں کے بعد سیکڑوں مگر مچھ شہری علاقوں میں داخل ہوگئے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا نے جس دہشت گرد کے سر پر رکھا تھا انعام اسی سے ٹرمپ نے ملایا ہاتھ، شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!
    امریکا نے جس دہشت گرد کے سر پر رکھا تھا انعام اسی سے ٹرمپ نے ملایا ہاتھ، شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!
    ۱۹ minutes ago
  • ہندوستانی دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ مسئلہ قرار دیا ہے
  • ایران اور تین یورپی ممالک کے حکام کے درمیان جمعہ کو ملاقات ہوگی: اسماعیل بقائی
  • غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے
  • سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS