SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ

  • اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے

    اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے

    Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴

    اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2026 ماہ مبارک رمضان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ہر شب سحر اردو ٹی وی سے براہ راست نشر ہوگا۔ ہم اپنے تمام ناظرین خصوصآ قارئین محترم سے گزارش وہ اس روحانی انعامی مقابلہ کے لئے شرکت کی تیاریاں مکمل کر لیں۔

  • سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے

    سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے

    Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷

    ایران کے سحر اردو ٹی وی چینل کے معروف روحانی پروگرام اقراء کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر دینی و روحانی مواد کو ناظرین تک پہنچانے کے لئے تعاون کریں گے۔

  • پاکستان : پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے شروع

    پاکستان : پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے شروع

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    حکومت پاکستان کی میزبانی میں پہلا عالمی حسن قرائت کا مقابلہ آج سے اسلام آباد میں جناح کنونشن میں سنٹر اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے جو انتیس نومبر تک جاری رہے گا

  • اقرا کوئز 2025 کی ونرز کا اعلان ہو گیا

    اقرا کوئز 2025 کی ونرز کا اعلان ہو گیا

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۷

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز کا اہتمام کیا گیا۔

  • اقرأ قرآنی مقابلے 2025 میں پاکستانی قراء بازی مار لے گئے

    اقرأ قرآنی مقابلے 2025 میں پاکستانی قراء بازی مار لے گئے

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    گزشتہ شب بین الاقوامی قرآنی مقابلے اقرأ کے فائنل راؤنڈ میں پاکستانی قاریان کرام تینوں پوزیشن اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔

  • پاکستانی چینل پی ٹی وی اور آئی آر بی کے درمیان معاہدہ،

    پاکستانی چینل پی ٹی وی اور آئی آر بی کے درمیان معاہدہ، "اقرا" ، پاکستان کے قومی چینل سے بھی ہو گا نشر

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۵

    ایران اور پاکستان نے میڈیا تعاون کے میدان میں ایک تاریخی اور بے مثال قدم اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر میڈیا تعاون شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔

  • اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار

    اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    ماہ ہے رحمن کا، موقع ہے رمضان کا اور موسم ہے ‍قرآن کا۔ تو کس بات کا ہے انتظار اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025 میں شرکت کے لئے ہو جائیں تیار۔

  • اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025

    اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ 2025

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴

    سحر ٹی وی اردو سے مبارک رمضان کے مہینے میں پیش کیا جانے والا روحانی پروگرام۔

  • ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط

    ’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط

    Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰

    گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جو اپنے خاص قوانین اور ضابطوں کی روشنی میں قاریان کرام کی تلاوتوں کا جائزہ لے گا۔

  • اِقرا قرآنی مقابلے (2025) میں شرکت کا طریقۂ کار اور اس کی تفصیلات

    اِقرا قرآنی مقابلے (2025) میں شرکت کا طریقۂ کار اور اس کی تفصیلات

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷

    گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
    ۴ hours ago
  • اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
  • حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
  • ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
  • ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS