• اقرا قرآنی مقابلہ سیمی فائنل کے مرحلے تک پہونچا

    اقرا قرآنی مقابلہ سیمی فائنل کے مرحلے تک پہونچا

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸

    ماہ مبارک کی ۲۴ شبوں تک ابتدائی مرحلہ جاری رہنے کے بعد بالآخر قرآنی مقابلے ’اقرأ‘ کے سیمی فائنل کے لئے پندرہ ممتاز قاریان کرام کا تعین ہو گیا جو آئندہ پانچ روز کے دوران حُسن تلاوت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ نیچے دی گئیں سطروں میں سیمی فائنل میں شامل ہونے والے قاریان کرام کی فہرست شامل کی گئی ہے۔

  • اطلاع : اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا خصوصی پروگرام آج سے شروع !

    اطلاع : اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا خصوصی پروگرام آج سے شروع !

    Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰

    سحر اردو ٹی وی کی جانب سے اس سال بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص قرآن کریم کی تلاوت و قرائت کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ ’’اقرأ ‘‘ آج بروز منگل بتاریخ 13 اپریل 2020 بمطابق 30 شعبان المعظم 1442 شروع کیا جارہا ہے -