-
30 نومبر تین ایرانی جزائر کا قومی دن مقرر
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳30 نومبر کو ملک کے سرکاری کیلنڈر میں خلیج فارس میں قائم 3 ایرانی جزیروں کا قومی کا دن قرار دیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دکھایا آئینہ، جوہری ہتھیاروں کے تجربات عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی خاتون باکسر نے کیا کمال، باکسنگ مقابلوں میں ملا میڈل
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۱رپورٹ کے مطابق، ایرانی نوجوان کھلاڑی فاطمہ رستگار نے بحرین یوتھ ایشین گیمز کے باکسنگ مقابلوں میں ملک کے لیے پہلی بار میڈل حاصل کیا۔
-
آئی اے ای اے کو بھی یہ یقین ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل پرامن ہے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی ایران کے جوہری پروگرام کی پرامن نوعیت سے بخوبی واقف ہیں۔
-
امریکا نے ہندوستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ پر پابندیوں سے 6 ماہ کی دی چھوٹ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹روس سے خام تیل خریدنے کے سبب ہندوستان اور امریکہ کے رشتوں میں کشیدگی بڑھ گئی تھی، لیکن اب امریکی صدر نے ہندوستان کو بڑی راحت دیتے ہوئے چابہار بندرگاہ پروجیکٹ پر پابندیوں سے 6 ماہ کی چھوٹ دی ہے۔
-
ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰ایران کے وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ اور مزید گہرائی پیدا کرنے کا خواہاں ہے۔
-
ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران بھی طویل تحقیقاتی عمل کے بعد دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان کے الفاشر شہر میں تشدد کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان کی ریاست دارفور کے شہر الفاشر میں فوجی جھڑپوں میں شدت آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام شہریوں پر حملےاور اس علاقے کی بنیادی تنصیبات کی تباہی و بربادی کو ایک غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات: تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور دیا گیا۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی غرض سے تعاون کے لیے تیار ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے تہران میں صدرمملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی غرض سے تعاون کے لئے تیار ہے۔