-
دباؤ اور دھونس دھمکی قابل قبول نہیں ہے: ایرانی وزارت خارجہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کے منافی دباؤ اور دھونس دھمکی میں ہرگز نہیں آئے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ہر دور سے زیادہ ایک منصفانہ اور متوازن سمجھوتے کی تیاری رکھتے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل کشیدہ صورتحال برقرار ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر صورتحال مسلسل کشیدہ ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025 + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰تہران میں ایران ایکسپو دو ہزار پچیس جاری ہے جس میں ایران کی برآمداتی توانائیوں کے نمائش کے ساتھ ہی تجارتی کانفرنسوں اور نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوئی جو جمعہ دو مئی تک جاری رہے گی۔
-
پاکستان: ایرانی سفارتخانے میں شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں شہید رجائی پورٹ میں ہونے والے المناک حادثے کے متاثرین کے لیے بعض سفارت کاروں، مقامی حکام، مذہبی اور ثقافتی شخصیات اور غیر ممالک کے سفیروں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ملتوی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
-
ایران ایکسپو 2025، غیرملکی وفود اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ایران ایکسپو دو ہزار پچیس کےدوران متعدد غیرملکی وفود اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایرانی لیڈی ڈاکٹر نے وائپو ایوارڈ جیت لیا
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۹ایران کی ماہر امراض نسواں ڈاکٹر ہستی حسینی نے ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025 بین الاقوامی نمائش + ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸یہ نمائش پچاس ہزار مربع میٹر رقبے پر منعقد کی گئی ہے، اس نمائش میں سات قسم کی مصنوعات بشمول فوڈ انڈسٹریز، زراعت، ماہی گیری، ادویات، طبی آلات، تعمیراتی صنعت، پیٹرو کیمیکلز اور ٹیکنیکل انجینئرنگ کی خدمات شامل ہیں۔ اس بین الاقوامی نمائش میں دنیا کے سو سے زائد ممالک شریک ہیں۔
-
ایران کے دفاعی منصوبے میں ایٹمی ہتھیار شامل نہیں؛ ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲ایران کے اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے برکس سیکورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے دفاعی ڈاکٹرین میں ایٹمی ہتھیاروں کی گنجائش نہیں ہے۔