-
ایران و پاکستان نے 13 پروٹوکولز پر دستخط کئے ، سحر ٹی وی سے پاکستان کے وزیر تجارت کی گفتگو
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان نے سحر اردو ٹی وی کو بتایا پاکستان اور ایران کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 22 ویں اجلاس میں تیرہ پروٹوکولز پر دستخط کیے گئے ہیں جو خدمات اور تعاون کے وسیع شعبوں پر محیط ہیں۔
-
ایران و پاکستان ، تجارتی تعلقات میں غیر معمولی توسیع پر اتفاق ، سید حسام الدین مہاجری کی ایک خوش آئند رپورٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶ایران و پاکستان ، دس بلین ڈالر کی تجارت میں توسیع پر متفق سید حسام الدین مہاجری کی تہران سے رپورٹ
-
یکطرفہ پابندیاں غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں، عالمی برادری اس کا مقابلہ کرے: ڈپٹی چیف جسٹس
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایران کی عدلیہ کے نائب سربراہ ناصر سراج نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمیشن کے 60ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران پر عائد اقتصادی اور معاشی پابندیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور غیرانسانی قرار دیا۔
-
تل ابیب نے تمام اخلاقی اور انسانی ریڈلائنوں کو روند کر رکھ دیا ہے: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ عرب- اسلامی ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطر پر صیہونی حکومت کی جارحیت کو تمام انسانی اور اخلاقی اصولوں کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
صدر پزشکیان: ایران قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی۔
-
وزیر خارجہ: ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ، جو عرب اور اسلامی ملکوں کے اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ کے دورے پر ہیں، کہا ہے کہ ایران اپنے سبھی مسلم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑا ہے
-
ایران و پاکستانی اقتصادی کمیشن، دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کی تیاری پر اتفاق
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ایران پاکستان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس آج تہران میں منعقد ہوا جس میں آئندہ تین ماہ کے دوران دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کو تیار کرنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
صدر پزشکیان عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ پہنچے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں عالم اسلام میں اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ سبھی شعبوں میں روابط ختم کرلینا چاہئے-
-
اگر اسنیپ بیک فعال کیا جائے تو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتہ ختم ہوگا؛ ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نئے سمجھوتے پر اس شرط پر عمل ہوگا کہ اسنیپ بیک فعال نہ کیا جائے۔
-
دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶دوحہ میں منعقد ہونے والے اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔