-
ایران نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے نہ ہی حاصل کرنا چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳صدر مسعود پزشکیان نے ولادیمیر پوتین سے گفتگو میں ایران کے حق افزودگی پر روس کے موقف کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے دینی و دفاعی اصولوں کے تحت نہ کبھی ایٹمی ہتھیار کے پیچھے رہا ہے، نہ ہی اسے حاصل کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے مذاکرات منگل کو ہوں گے
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز ایران اور 3 یورپی ممالک کے مابین مذاکرات طے پا چکے ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، غزہ پر تبادلہ خیال
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۰جدہ میں اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ملاقات اور گفتگو کے موقع پر سید عباس عراقچی نے غزہ کی بحرانی صورتحال، خطے کے حالات اور اسلامی ممالک کی ذمہ داریوں کے سلسلے میں گفتگو کی۔
-
مسلح افواج بالکل آمادہ ہیں؛ ایران کو ترچھی نظر سے دیکھنے والوں کو سخت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے دلیر اور غیرتمند جوانوں سمیت ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
-
رہبر کے سامنے زیارت امین اللہ ، ایک روح پرور منظر
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸آج رہبر انقلاب کی موجودگی میں زیارت امین اللہ پڑھی گئی جس کے کچھ حصے پیش ہیں
-
عوام، حکام اور افواج کے مثالی اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بارہ روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران ایرانی عوام کی پوری طاقت اور اقتدار کے ساتھ استقامت نے پوری دنیا کے سامنے ایران کی عظمت وشوکت کو دوبالا کردیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا کو اسنپ بیک میکانزم فعال کرنے کا حق حاصل نہیں؛ روسی مندوب
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹جنیوا میں روسی مندوب نے کہا کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی خود قرارداد 2231 اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرچکے ہیں، اس لیے قانونی طور پر اس اقدام کے اہل نہیں۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۸آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ایران و روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو تین یورپی ملک اپنی ذمہ داریوں پر عمل میں ناکام رہے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کے پاس قانونی اور اخلاقی طور سے یہ اختیار نہیں کہ وہ سلامتی کونسل کی منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کے مقصد سے جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں تنازعات کے حل کے طریقہ کار اسنیپ بیک کا سہارا لیں۔
-
ہمارے پاس ایسا ہتھیار موجود ہے جو اب تک استعمال نہیں ہوا ہے؛ دشمن کو ایرانی وزیر دفاع کا سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت اور امریکہ کی مسلط کردہ جنگ، مستقبل میں ملک کی دفاعی صنعت کے لئے روڈ میپ کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے کہی ہے۔