-
آئی آر جی سی کے کمانڈر کا بڑا بیان، جنگ ہم شروع نہیں کریں گے، لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہيں
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم جنگ شروع نہیں کریں گے لیکن ہر جنگ کے لئے تیار ہیں؛ اس دشمن پرغلبے کے طریقے ہم نے سیکھ لئے ہیں اور ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
دشمن کی ہر گستاخی کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ بریگیڈیئرعلی رضا صباحی فرد
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈرنے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس فورس، پہاڑ کی طرح ثابت قدم اور استوار ہے اور ہر گستاخی کا دنداں شکن جواب دے گی۔
-
جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ایرانی ڈرون کی رونمائی + ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷ایران نے اگلی نسل کے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جاس تین سو تیرہ جنگی ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ سفارتی ذرائع سے حل ہونا چاہیے؛ روس
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹کریملن کے ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو ماسکو کا شراکت دار اور اتحادی قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ایک امتیازی عمل قرار دیا جس سے کونسل کی ساکھ مجروح ہو سکتی ہے۔
-
برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں, اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو مظالم کو روک سکتے ہیں: ایرانی صدر
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سعودی ولی عہد سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کسی جنگ اور تصادم کا خواہاں نہیں ہے اور نہ ہی فوجی جوہری توانائی کا حصول اس کے دفاعی اور سلامتی ڈاکٹرائن میں کبھی شامل رہا۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے نوے فیصد سے زائد دفاعی سازوسامان ملک کے اندر تیار کئے جارہے ہیں۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام کو اردن کے بادشاہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔