-
شنگھائی تعاون تنظیم دھیرے دھیرےعلاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی؛ عراقچی
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم عالمی سطح پر دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا لے گی اور وہ علاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تیانجین میں باہمی ملاقات کے دوران مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور؛ چین کے صدر
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷چین کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴وزیر خارجہ عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے دوران گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول قراردیا۔
-
امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری کے بعد اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "امام رضاؑ کی زیارت صرف ان کی دعوت سے ممکن ہوئی۔
-
ایران کس شرط پر امریکہ کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا؟ ترجمان وزارت خارجہ نے دیا جواب
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ صرف مذاکرات کے موثر ہونے کی یقین دہانی کرائے جانے کی صورت میں ہی مذاکرات میں داخل ہو گا جبکہ یورپی ممالک کے ساتھ مشاورت بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایران، پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ نے مشترکہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ لاکھوں زائرین کی خدمت، ویزا، نظم و ضبط اور سیکیورٹی تعاون کے لیے ایک مربوط ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔
-
امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷لبنان کے سیاسی رہنما نے حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل پر ایران کی برتری کو عالم اسلام کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔