-
غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷ملکی علاقائی اور عالمی سطح پر حساس صورتحال کے دوران ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے مختلف اہم موضوعات کے سلسلے میں انہیں تہران کے موقف سے آگاہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے، ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کی جرمن چانسلر کی جانب سے مسلسل حمایت کو ان جرائم میں معاونت قرار دیا ہے۔
-
خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پینٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۹امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے مشرق وسطی میں اپنے سب سے بڑے، العدید فوجی اڈے پر ایرانی میزائل لگنے کا اعتراف کرلیا
-
حالیہ جنگ کے بعد امریکہ پر ہرگز اعتماد نہیں کریں گے؛ رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر
Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے حالیہ تخریبی اقدامات کے بعد امریکہ قابل اعتماد نہیں رہا۔
-
ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲ایران کے صوبہ لرستان کے گورنر نے درہ خرم آباد کے عالمی رجسٹریشن کو ایران کے لئے ایک بڑا افتخار اور آثار قدیمہ کے اس ورثے کے تحفظ کے لئے اجتماعی ملی مساعی کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ہماری مسلح افواج نے غاصب صیہونی حکومت کو لوہے کے چنے چبوادیئے؛ ایران کے اسپیکر
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے صیہونی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اس کے دفاعی نظام کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
قومی ترانہ بجاتے وقت ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے فوجی سلامی پیش کی + ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے ایشیائی خواتین کپ کوالیفائر میں سنگاپور کے خلاف میچ کھیلنے سے قبل ایرانی ترانہ بجاتے ہوئے فوجی سلامی پیش کی اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں اپنے ملک کی مسلح افواج کی قربانیوں اور بہادری کی قدردانی کی- میچ کے اختتام پر ایرانی خواتین کی فٹ بال کھلاڑی اپنی حریف ٹیم کو 4 گول سے شکست دینے میں کامیاب رہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴اوپیک تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق سن 2024 میں ایران کے خام تیل کی پیداوار میں روزانہ 3 لاکھ 74 ہزار بیرل اضافہ ہوا ہے جو اس تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تیزرفتارترین ترقی ہے۔
-
ایشین یوتھ گریکو رومن ریسلنگ میں ایرانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ایشین یوتھ گریکو رومن ریسلنگ کے پہلےدن ایران نے تین سونے کے اور دو کانسی کے تمغے حاصل کئے۔