SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک

    اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲

    ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔

  • "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے کو دعوت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸

    آئی فلم نیٹ ورک نے فلم سازی کے باصلاحیت افراد کو متعارف کرانے اور مختصر دورانیے کی فلموں کے فروغ کے مقصد سے "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوینٹ ’’فلم سازی کے ہر فن کے امتحان کے لئے یکساں موقع‘‘ کے نعرے کے ساتھ 23 ستمبر، 2025 سے باضابطہ طور پر شروع ہو گيا ہے۔

  • ورلڈ چیمپین شپ حاصل کرنے کے ایران کے کشتی کے پہلوانوں کی وطن واپسی

    ورلڈ چیمپین شپ حاصل کرنے کے ایران کے کشتی کے پہلوانوں کی وطن واپسی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹

    ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان کروئیشیا کے دارالحکومت زاگریب میں ہونے والے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ اپنے نام کرنے کے بعد جمعے کی شام تہران پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا پرجوش استقبال ہوا۔

  • ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد

    ایران گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ؛ رہبر انقلاب اسلامی کی مبارکباد

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے قومی ریسلنگ کو چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی

    امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱

    امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔

  • ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز

    ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔

  • صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ  بدخواہ  کچھ نہیں بگاڑ سکتے

    صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶

    ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔

  • صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی

    صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ حاصل کرنے پر ایران کی قومی ٹیم کی کوچنگ ٹیم، فنی عملے اور تمام کھلاڑیوں اور پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

  • سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل

    سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹

    تین یورپی ملکوں کی جانب سے قرارداد 2231 کو منسوخ کرانے پر مبنی یورپ کے غیرقانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ تہران جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔

  • ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کے روز آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل رافائل گروسی سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے اس تنظیم کے رویے پر سخت تنقید کی۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: کانگریس کا ’بھارت سمِٹ‘ منعقد کرنے اور دنیا کی ترقی پسند قوتوں کو نفرت کی سیاست کے خلاف متحد کرنے کی کوشش کا اعلان

    ہندوستان: کانگریس کا ’بھارت سمِٹ‘ منعقد کرنے اور دنیا کی ترقی پسند قوتوں کو نفرت کی سیاست کے خلاف متحد کرنے کی کوشش کا اعلان

    ۴۵ minutes ago
  • پاکستان: جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

  • Video |

    تہران میں شاعر مشرق کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب ، باقر کاظمی کی رپوٹ

  • صدرایران: امریکا اور صیہونی حکومت کو ان کے گھناؤنے جرائم کی کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا

  • نفرت انگیز امریکی اعلامیہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کے وزیر خارجہ کا خط

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS